سورہ اعراف

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ الف لام میم صاد۔ ٢۔ یہ کتاب آپ پر (اس لیے ) نازل کی گئی ہے کہ آپ اس سے لوگوں کو تنبیہ کریں اور اہل ایمان کے لیے نصیحت ہو پس آپ کو اس سے کسی قسم کی دل تنگی محسوس نہیں ہونی چاہیے۔ ٣۔اس (کتاب) کی پیروی … سورہ اعراف پڑھنا جاری رکھیں